Breaking News

مشہور ماڈل ہیر مغل کے ساتھ خصوصی گفتگو

                                                                 
   (نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مغل)
س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج:   میں نے اپنے کرئیر کا آغاز 5 سال پہلے فیصل آباد سے کیا
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: مجھے اس فلیڈ میں رہنا پسند ہیں لوگوں کی طرف سے جب پذیرائی ملتی ہے
تو خوشی ہوتی ہے
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
ج: کھانے میں جو سب سے زیادہ پسند ہے بریانی ہے ویسے سب کچھ کھا لیتی ہوں
 س: آپ کی تعلیم کتنی ہیں
ج : تعلیم میری میٹرک ہے
س : آپ کب اور کہاں پیدا ہوئیں
 ج: میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئی
س: شادی کب کر رہی ہو او کس سے ؟
ج: شادی کا ابھی فی الحال کوئی اردہ نہیں ابھی کام کرنا ہے مجھے بہت سارا
س: کوکنگ آتی ہے آپ کو کیا اچھا بنا سکتی ہیں
ج: جی کوکنگ کا بہت شوق ہے مجھے لیکن مصروف ہونے کی وجہ سے کوکنگ تھوڑی
بہت ہی کر سکتی ہوں
 س: اگر آپ ماڈل نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج: اگر میں ماڈل نہ ہوتی تو بیوٹیشن ہوتی
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: آج کل پہلے کی نسبت اچھا کام ہورہا ہے  ہاں تبدیلی تو  وقت کے ساتھ
ساتھ ہر کام میں ضروری ہوتی ہے  ضرور تبدیلی آنی چاہیئے
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں
ج: جی جب لوگوں کی طرف سے داد ملتی ہے تو دلی خوشی ہوتی ہے اس لیئے
مطمیئن ہوں لوگ میرا کام پسند کرتے ہیں
س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: مستقبل مین بھی یہی کام کرنے کا ادردہ ہے لیکن بہت بڑی سٹا ر بننا چاہتی ہوں میں
س: کو ئی ایسی خواہش جوپوری نہ ہو سکی ہو
ج: میں خواہشات کی غلام نہیں اس لیئے جو مل گیا اسی پر صبر  شکر کرنے
والی ہوں اس لیئے کوئی خواہش نہیں جو پوری نہ ہوئی ہو
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی
ج: جی بالک انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کروں گی انڈین بہت
بڑی فلم انڈسٹری ہے
س:فلم میں کام کی آفر ہو تو کریں گی
ج: میں پناجی فلم میں کام کر چکی ہوں اگر میری مرضی کا کام ہوا تو ضرور
کروں گی فلم بھی
س:اگر فلم کام کرنے کا موقع ملا تو کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی
ج: علی طفر میرا پسندیدہ ہیرو ہے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج: علی ظفر سے بہےت متاثر ہوں
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج: اگر مجھے وزیر اعظم بنا دیا جائے تو مہنگائی کا خاتمہ کروں گی اور اس
ملک کو قرض کی دلدل سے آزاد کروانے کی کوشش کروں گی
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیئں گے
ج: پاکستانی قوم کو یہی پیغام دوں گی آپ میں بھائی چارہ قائم کریں
تحریر و ترتیب : اظہر اقبال مغل

 

No comments