زبیر احمد انصاری کو بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ مبارک
زبیر احمد انصاری کو بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ ملنا ان کی ملکی خدمات کا واضع اعتراف ہے،
آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن
لاہور( 15 ۔۔۔ مئی )قلم کاروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست زبیر احمد انصاری کو گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ2018ء سے نوازاگیا۔تنظیم کے صدر چوہدری غلام غوث نے خوشی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زبیر احمد انصاری کو بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ ملنا ان کی گرانقدر ملکی خدمات کا اعتراف ہے ق۔جبکہ اس امید کا اظہارکیا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی کامیابیوں کو جاری رکھیں گے اور ملک وقوم کی ترقی میں اپناکردار اداکرتے رہیں گے۔اس موقع پرتنظیم کے دیگر عہدے داران نے زبیر احمد انصاری صاحب کو ’’بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ‘‘ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اس کے علاوہ ملک کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات ، ادبی و صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی انہیں مبارکباد کے پیغامات بھیجے اور ان کی مزید کامیابیوں کی دعا کی۔

No comments