غزوۂ ہند ،،
غزوہ ہند کا آغاز شروع ہو چکا ہے ۔ اگر زندگی رہی،" تو ہماری ہی زندگی میں یہ دن ہم سب دیکھے گے کہ سارے ہندوستان پر پاکستان کا غلبہ ہوگیا۔آج انڈیا ،امریکہ ،اسرائیل اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف ففتھ جنریشن وار یعنی میڈیا کیذریعے سے وار کا آغاز کر دیا ہے ۔کیونکہ امریکہ کی یہی پالیسی ہے کہ وہ کسی ملک پر حملہ اور ہونے سے پہلے اس ملک کے خلاف ففتھ جنریشن وار یعنی میڈیا کیذریعے سے وار لڑتا ہے پھر اس کے بعد اس پر حملہ کرتا ہے جیسا کہ افغانستان ، عراق اور شام پر حملہ کرنے سے پہلے میڈیا کیذریعے سے لوگوں کی ذہنوں کو اپنے ملک کی آرمی سے متنفر کیا تھا۔ آج وہ منظور پشتین کو ہمارے ملک کے پاک آرمی کے درپے استعمال کروا رہا ہے۔ اس گروپ کی چاروں ایجنسیاں پیسے پانی کی طرح بہا کر منظور پشتین کے جلسے کامیاب کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔منظور پشتین کا ایجنڈا تو سب کو معلوم ہوگیا ہے ختیٰ کہ وہ اپنے جلسے میں پاکستان کے جھنڈے کو لانے والے کو بھی اجازت نہیں دیتے۔ اب بھی اس پر کسی کو اگرمنظور پشتین کو اس گروپ کا ایجنٹ نہ ماننا ایسا ہے کہ ایک بندہ سامنے سے آتے ہوئے ٹرین کے سامنے اسی واحد ٹریک پر کھڑا ہے جس ٹریک پر ٹرین آرہی ہے اور سوچتا ہے کہ کیا ٹرین اسی ٹریک پر آرہی ہے یا دوسری پر یا سرے سے آہی نہیں رہی ہے ،ویسے وہم ہے ۔اور ٹرین اکر اس کو کچل دیتا ہے۔بہر حال انڈیا نے بونڈری پر جنگ تو پیچھلے ایک سال سے زائد سے جاری کر رکھی ہے اور افغانستان پر بھی دوسری طرف سے سرحد پر سے جنگ جاری رکھنے کی کوشش کروا رہا ہے اور ایران سائیڈ سے بھی پاکستان کے خلاف جنگ شروع کرانے کی کوشش کروا رہا ہے، پر اب پاکستان کے اندر سے بھی بغاوت کو پروموٹ کرانا شروع کیا ہے تاکہ پاکستان آرمی کی طاقت تقسیم کرکے انڈیا اور افغانستان حملہ کرکے ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں اور اس خطے سے ہرمجدون جنگ میں استعمال ہونے والی مسلمانوں کی طرف سے مضبوط پاک آرمی کی طاقت کو کمزور کر دیا جائے۔ لیکن اس جنگ میں میرے خیال سے امریکہ براہ راست پاکستان پر حملہ آور نہیں ہوگا بلکہ بھارت اور افغانستان کی مدد کرے گا جیسے ففتھ جنریشن وار کیذریعے سے کر رہا ہے۔ امریکہ کسی ایٹمی ملک پر براہ راست حملہ کرنے کی غلطی کسی صورت بھی نہیں کرتا صرف تیسرے فریق کیذریعے سے اس ملک کو نقصان دیتا ہے کیونکہ امریکہ کو اپنی جان سب سے زیادہ عزیز ہے۔بہرحال پاکستان کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ہر رنگ اور ہر روپ میں زور شور سے جاری ہیں تاکہ کسی بھی طرح سے پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے۔ہمارے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں کے چند ایک نوجوانوں کو زیادتی، زیادتی کا لفظ سنا سنا کے بھٹکارہے ہیں اور اپنی چنگل میں انکو پھنسا رہے ہیں جن کے پاس آخر میں پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھائے گے کے اور پاک فوج کے خلاف لڑتے ہوئے اپنی دنیا و آخرت برباد کر دینگے۔ لہذا اب بھی وقت ہے دشمنوں کی سازشوں کو پہچانو۔ اختجاج کرنا ہر پاکستانی کا خق ہے لیکن اختجاج کے روپ میں بغاوت پے لوگوں کو اتروانا ملک سے غداری ہے جس کی ریاست پاکستان کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دے سکتا۔خیبر پختونخوا کے غیرت مند قبائلوں نے اب اسکو پہچان لیا ہے اور یہ منظور پشتین انشاء اللہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ کیونکہ جس دشمن نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اللہ نے انکو بہت جلد اس دنیا سے ختم کیا ہے۔ کیونکہ اللہ نے اس ملک سے خاص کام لینا ہے۔انشاءاللہ پاکستان قائم ودائم رہے گا اور غزوہ ہند کو فاتح کرکے ہرمجدون لڑے گا اور وہاں بھی سر خرو ہوگا۔ اور دشمانان پاکستان ذلیل وخوار ہونگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments