دن رات مزدور کا استحصال
(بہ شکریہ محتاج علی سراج)
دیکھ ذرا مزدور کا کردار بہت اونچا بہت اعلیٰ ھے
پھر بھی یہ مزدور بیچارا
ھے بہت سے مسائل کا شکار
اور یہ امیر لوگ اپنے اپنے
سیاست و منافقت میں غرقاب
دولت کے ہوس اور چکر میں
یہ سرمایہ دار اور جاگیر دار
دن رات مزدور کے استحصال میں
کرپشن اور لوٹ مار میں
مصروف عمل اور سرگرداں
لیکن مزدور غریب بیچارا
سردی گرمی اور مجبوری میں
محنت مشقت اور مزدوری میں
دن رات لگا رہتا ھے کام میں
پھنسا ھے پھر بھی غربت کے دام میں
No comments