Breaking News

دفاعی اداروں سے محبت والا ہمارا بھائی


                                                                                                     
   (ساجدہ احمد: چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد)
مجھے اکثر کہتے ہیں آپ ٹاک شوز میں جایا کریں لیکن میں صرف انٹرٹینمنٹ پروگرامز تک محدود رہتی ہوں اس کی وجہ میرے اندر ٹیمپرامنٹ نہیں ہے غلط بات میں اپنے کسی سگے کی برداشت نہ کروں اور ٹاک شوز میں کتا بھونک کے علاوہ اور ہوتا کیا کسی نے غلط بات کی تو نہ میں گالیاں دینے سے ٹلوں گی بلکہ تھپڑ بھی رسید کروں گی میں عورت ضرور ہوں لیکن ہمت حوصلہ اور حق پر ڈٹ جانے کی ہمت اللہ نے بہت دی ہے میں اپنی عزت و وقار کے آگے دنیا کی کسی طاقت کو کچھ نہیں سمجھتی میرے ساتھ صرف وہی شخص چل سکتے ہیں جو با عزت ہوں اور میری نیچر کو سمجھتے ہوں جس محفل میں کسی بھی شخص کی نظر مجھ پر غلط ہو وہ شخص زندگی میں میرے سامنے نہیں آتا مجھے اللہ نے غیرت اور سمجھ الحمداللہ دونوں دی ہیں مجھے پہچاننے کی غلطی اور ایزی لینے کی وجہ سے بہت سے لوگ زلیل ہو چکے ہیں عزت انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے اور دوسری بات مجھے پارٹی اور تعداد کا تعنہ دینے والے سن لیں میری تنظیم سیاسی نہیں ہے غیر سیاسی ہے میں نے ووٹ نہیں لینے کسی سے سیاسی طور پر کسی کا ساتھ دیا بھی تو وہ بھی صرف پاکستان کی بھلائی کے لیے ہوگا میرے لیے تعداد جمع کرنا مشکل نہیں لیکن میں اسی حد تک کام کر رہی ہوں جتنی میری اوقات ہے جتنی میری ہمت ہے مجھے بہت بڑے کام کرنے کے لئے فنڈز کی ضرورت جس کے لئے جلد فنڈ ریزنگ پروگرام کریں گے اس وقت جو ہے جتنا ہے اپنی جیب سے کر رہے ہیں یہ بیغیرت بکواس کرتے ہیں ان کو آرمی سپورٹ کرتی ہے ان کو فلاں سپورٹ کرتا ہے ہمیں کسی قسم کی کوئی سپورٹ نہیں ہے یہ سب مفروضے ہیں جس کے منہ جو آتا ہے وہ بولتا ہے دنیا کو دیکھتے رہے تو بس پھر کر لیا کام انہوں نے تو انبیاء کو نہ بخشا یہ تو وہ کاریگر ہیں جو قیمے کے نان پر نواز شریف، زرداری جیسے چور خود پر مسلط کروا دیتے ہیں انکی بات کی کیا اہمیت ہے؟ میں ایک مشن کو لے کر نکلی تھی اور الحمدللہ میں کامیابی سے اپنا کام کر رہی ہوں میرے ساتھ مسلسل لوگ جڑ رہے ہیں میرا ضمیر مطمئین ہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی کیا بکواس کیا کرتا ہے انسان کو تولنے کا ایک پیمانہ ہے جو شخص پاکستان سے محبت کرتا پاکستانی دفاعی اداروں سے محبت کرتا ہے وہ ہمارا بھائی ہے جو پاکستان سے نفرت کرتا پاکستانی دفاعی اداروں سے نفرت کرتا ہے وہ جتنا مرضی اچھا ہو کر آ جائے ہمارا وہ دشمن ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا اور ہمیشہ زندہ باد رہے گا.

No comments