Breaking News

انتہائی شاطر اور کمینہ ہمسایہ ،

                                                                                     ( تحریر: ساجدہ احمد، چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد )



بھارت انتہایئ شاطر اور کمینہ ہمسایہ ہے اس کو معلوم ہے وہ پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا اس لیے وہ پراکسی وار ڈس انفارمیشن کے زریعے لسانیت کو قومیت کو ہوا دے کر پاکستانیوں کے اتحاد کو توڑ دینا چاہتا ہے اس کا عملی اور کامیاب مظاہرہ وہ بنگلادیش کو الگ کر کہ کر چکا ہے اسی دور میں بھارت نے پاکستان ہر صوبے میں ایسی لسانی تحریکیں چلوای اور ایسی جماعتوں کو سپورٹ کیا جو لسانیت اور قومیت کے نام پر پاکستانی عوام کو تقسیم کر سکیں انکو منتشر کر سکیں بس جب بھی وہ چاہتا ہے ان جماعتوں کو ایکٹو کر دیتا یے ان جماعتوں کہ ورکرز زور و شور سے اپنے ہی پاکستانیوں کو گالم گلوچ کرنا شروع کر دیتے ہیں پاکستانیو ہوش کے ناخن لو متحد رہو تم پر اس قسم کے حملے ہو رہے ہیں اگر بکھر گیے تو وہ دن دور نہیں یہی قوم پرست ہندووں کے مندروں کے دیوں سے تیل چرا کر پیا کریں گے اور تمہیں چاتھے درجے کی رزیل قوم بنا کر رکھ دیں گے شام و عراق والا حال تمہارا کیا جاے گا جتنی غیرت تم بے غیرت بن کر اپنے ہی پاکستانیوں کو گالیاں نکالنے پر دکھاتے ہو یہ غیرت اپنے ازلی دشمنوں کیلیے سمبھال کر رکھو دشمن کی چال کو سمجھو اور ہر حالات میں یہ بھارت کی لے پالک جماعتوں اور ان کتوروں کے پروپیگنڈوں کا منہ توڑ جواب دو یہ لسانی و قومی غیرت دکھانے والے بھارت کے دانستہ و نا دانستہ سہولت کار ہیں یہی وہ تمہارے دشمن ہیں جو تمہارے بیچ میں رہ کر تمہارا اتحاد ختم کر دینا چاہتے ہیں ردلفساد کامیاب ہوگا بھارت اور بھارت کا دلال افغانستان ناکام ہوگا اب وقت آ گیا ہے صرف ڈیفینس نہ کیا جاے بلکہ افغانستان اور بھارت کو ان کہ ملکوں میں ہی جواب دیا جاے یہاں اگر شہید ہو تو اس بدلے بیس وہاں گراے جایں ان کی دہشت گردی ان کہ منہ پر ماری جاے اور ان لے پالک جو دہشت گرد اور سہولت کار پاکستان میں موجود ہیں ان کی اچھی طرح صفایئ کی جاے آی ایس آی اور انٹیلیجینس ایجینسیز کے اختیارات میں اضافہ کیا جاے اور اس ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ وار کا جواب ہر محب وطن پاکستانی ڈٹ کر دے اور ان کی طرف سے کی جانے والی ہر دہشت گردی کو کشمیر سمیت سوشل میڈیا پر جتنا ممکن ہو شیر کیا جاے پھیلایا جاے پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کو بھی استعمال کیا جاے محب وطن پاکستانیوں کو اب اگریسو ہونا پڑے گا اب وقت آ گیا ہے ہمت و حوصلے کہ ساتھ اس جنگ کو جیتا جاے .
پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا اور زندہ باد ریے گا ہمیشہ انشااللہ
ہم تو مٹ جایں گے اے عرض وطن لیکن تم کو
زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک



No comments