Breaking News

گل خان زنده باد







نیشنل پارٹی کے دوستوں کے خیال میں گل خان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کہ پاکستانی ہو پاکستان کے آئین و قانون کو مانتا ھو اگر ایسا ہے تو پھر اپکے پارٹی کی لیڈر شپ سب سے بڑے گل خانان تھے اور ہے وہ ایسے کہ 1973 کے آئین سب سے پہلے باچا خان بابا نہ دستخط کیا تھا
دوسرا جب بھی انڈیا پاکستان کو دھمکی دیتا ہے تو سب سے پہلے امیر حیدر ہوتی اور باچا خان بابا کا نواسہ ایمل ولی خان میدان میں آتے ہیں پرجوش انداز بیانات داغ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ جی پاکستان کی بقا کے خاطر سب سے پہلے ہمارے سینے گولیا کھانے کیلئے حاضر ہیں
آپ ہی کے پارٹی کے ایک مرحوم لیڈر بشیر بلور نے جناح پارک پشاور میں پاکستان کا سب سے بڑا جھنڈا لگایا تھا جس پر اب بھی جناح پارک کا رونق قائم و دائم ہے
اور جب پختون خواہ میں نیشنل پارٹی کی حکومت تھی تو وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی ہر صبح ہر تقریب میں پاکستانی سبز حلالی پرچم کو سلوٹ کرتا تھا
تو جناب عالی آنکھوں سے عینکیں اتار کر فیصلہ کرے کہ سب سے بڑے گل خان ہم ہے یا آپکے پارٹی کے لیڈر شپ ہے
پس آپس میں اپنے لیڈر شپ کے مل بیٹھ کر ایک بات ہی پر متفق ہو جاو
یا آپکے پارٹی کی لیڈر شپ تمہاری باتو کو مانیں گا اور یا تم اپنے لیڈرو کی باتو کو مان لو
کیونکہ جس پارٹی کے لیڈر شپ اور کارکنان کی باتوں اور سوچ میں زمین آسمان کا فرق ھو وہ پارٹی کبھی بھی اگے نہی جا سکتی
تحریر شکور مہمند

No comments