موروثی سیاست کے کرشمے
بشکریہ :فیروز آفریدی
بات میں وزن تو ہے مگر پهر بهی عمران صاحب کی گفتگو اور اصول بیانی کو بنیاد بناکر لوگ طنز کرتے ہیں کہ انکو روکهنا چاهئے تها .
اپ کا کیا خیال ہے؟
Copied
اپ کا کیا خیال ہے؟
Copied
نوازشریف، زرداری ، ولی خان کی اولادیں سیاست میں آئیں، کسی کو تکلیف نہ ہوئی۔
مفتی محمود کا کرپٹ بیٹا فضل الرحمان سیاست میں آیا، اپنے ساتھ اپنے بھائی اور عزیز و اقارب بھی لے آیا، کسی کو تکلیف نہ ہوئی۔
قاضی حسین احمد نے اپنی بیٹی کو خواتین کی مخصوص نشستوں سے ایم این اے منتخب کروایا، اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوائی اور یہ اصول پسندی کہلائی،
شاہ احمد نورانی مرحوم کا بیٹا اویس ان کی پارٹی کا سربراہ بنا اور یہ عین جائز قرار پایا،
اسلامی جمعیت طلبہ کی موجودہ قیادت کا اسی فیصد جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی اولادوں پر مشتمل ہے، لیکن یہ بھی عین اسلامی قرار پایا،
لیکن جب جہانگیر ترین کے بیٹے کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان ہوا تو سب کو اصول پسندی کی الٹیاں لگ گئیں۔
یاد رہے، اوپر جن سیاستدانوں کے نام لکھے ہیں، ان سب کی پوری زندگیوں کو ملا کر جتنا اِنکم ٹیکس بنتا ہے، اتنا جہانگیر ترین ایک سال میں ادا کر دیتا ہے۔
یاد رہے، اوپر جن سیاستدانوں کے نام لکھے ہیں، ان سب کی پوری زندگیوں کو ملا کر جتنا اِنکم ٹیکس بنتا ہے، اتنا جہانگیر ترین ایک سال میں ادا کر دیتا ہے۔
اس سے بھی اہم بات یہ کہ جہانگیر ترین کی نااہلی کرپشن کی بنیاد پر نہیں بلکہ ٹیکنیکل گراؤنڈ پر ہوئی تھی۔
کسی کو چاھے مرچیں لگیں، ترین کا بیٹا انشا اللہ کامیاب ہو کر ٹیکس ادا کرنے والے سیاستدانوں میں ایک خوشنما اضافہ ہوگا!!!
Copied
Copied
No comments