تبدیلی آ نہیں رھی تبدیلی آگئی ھے*
اس سے بڑی تبدیلی کیا ھوگی کہ عوام بولنے لگ گئی ۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا جو کہ اس کی ضرورت میں بھی آتا ھے ۔
ورنہ اس قوم کی چپ سادھنے کے سبب جرمنی کے میوزیم میں پی آئی اے کا جہاز چوری کر کے پہنچا دیا گیا لیکن قوم خاموش رھی .
پی آئی اے کا جہاز پورے 10 دن مدینہ آجاتا رھا سابق وزیراعظم کی نواسی کا کیونکہ وہاں نکاح تھا اور عوام خاموش تھی ۔
ایک ڈی پی او کا سرکاری طریقے سے تبادلہ کیا گیا عوام کے منہ میں زبان آگئی یہ تبدیلی نہیں تو کیا ھے یعنی عوام ایک ڈی پی او کے معاملے کو بھی ڈسکس کرنے لگی
ورنہ اسی ڈی پی او کا .... آر او شارق صدیقی کو جبرا صوبہ بدر کر دیا گیا تھا عوام سوئی رھی ۔
نادرا کے چیرمین کو رات و رات ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا تھا قوم خاموش تھی۔
زرداری صاحب کا دور تھا زرداری صاحب کو فرانس کی بھنڈی کھانے کو دل کیا پی آئی اے کا پورا جہاز فرانس سے صرف بھنڈی کا سالن لے کر فرانس میں پاکستانی سفارتخکار کی نگرانی میں صدر ہاوس پہنچا عوام خاموش تھی
اب وزیراعظم کے چند کلومیٹر ہیلی کاپٹر استعمال پر بول رھی ھے یہی تو تبدیلی ھے۔
مری کی صبح مری کی شامیں کبھی لاھور سے ہیلی کاپٹر میں آلو گوشت تو کبھی پائے پہچتے رھے لیکن قوم خاموش رھی
اقوام متحدہ کے اجلاس میں 80اراکین کے وفود اور پھر ایک سو بیس ممالک میں تمام ایم این اے حضرات کو کشمیر کاز کے ایشو پر ود فیملی اور ود
احباب دورے منظور ھوتے رھے ۔
احباب دورے منظور ھوتے رھے ۔
ہر ایم این سے کو روزانہ کے حساب سے 8کروڑ روپے صوابدیدی فنڈ کی مد میں دیے جاتے رھے عوام خاموش تھی عوام کو معلوم نہیں تھا ۔
سرکاری جہازوں پر غیرملکی بچے سفر کرتے رھے استعمال کرتے رھے کروڑوں روپے عوام کے پھونک دئے وہ بچے جن کہ متعلق کہا جاتا ھے وہ تو پاکستانی نہیں ان پر پاکستان کا قانون لاگو نہیں ھوتا پھر بھی ان پر پاکستانی عوام کا پیسہ خراب کیا جاتا رھا لیکن عوام کو پتہ نہیں لگنے دیا
لیکن اب موجودہ حکومت نے پی ٹی وی کو مکمل پارلیمنٹ کی بھی کاروائی دیکھانے کے بھی احکامات جاری کئے ھیں.
جس سے عوام کو ایک ایک بات کو پتا چلے گا عوام میں مزید آگہی آئے گی کہاں پیسہ خرچ ھو کس نے کتنا خرچ کی ابھی طبل اور بجیں گے .
یہ تو تبدیلی کی ابتداء کے کہ حکومت بننے کے دس دن میں ھی عوام نے وہ ایشو ڈسکس کئے جن کو چھپا کر گزشتہ حکومتوں نے کھربوں ہڑپ کئے
*اس سے بڑھ کر تبدیلی کیا ھوگی یہی اصل جمہوریت ھے

No comments