پاکستان میں چائلڈ لیبر کا رجحان
(تحریر : فد ا بشیر ، سٹی :لاہور)
چائلڈ لیبر ایک ایسی حقیقیت ہے جو صر ف اور صر ف بچو ں پر مبنی ہے جس کا مطلب ہے بچو ں کی مزدوری کر تا پاکستان میں بہت سے بچے مزدوری کا شکار ہے گھر میں مجبور یو ں کے با عث بچے کا م کرنے لگ جا تے ہیں ملک میں غر یب طبقہ جہا ں غربت بہت زیا دہ ہے وہاں پر بچو ں کا رجحان کا م کا ج کی طر ف زیا دہ ہے غر بت کے با عث چھو ٹی بچیا ں بھی کا م کر نے لگ جا تی ہیں جو کہ بہت افسو سنا ک با ت ہے ۔گھر کی خو اتین خو د تو کا م کر تی ہیں لیکن بچیو ں کو بھی اپنے ساتھ کام پر لگا لیتی ہیں ہمارے پاکستان میں بچو ں کی مزدوری اس قدر بڑ ھ گئی ہے جس سے بچو ں کا رجحان تعلیم کی طر ف کم ہے کیو نکہ والدین بچو ں کی پڑ ھائی کے اخراجات پورے نہیں کر پاتے ہیں اور پھر بچو ں کو خو د کہتے ہیں کہ کا م کر و تا کہ گھر میں ایک دن کا کھانا بن سکے پا کستان میں اس قدر نظام خر ا ب ہے کہ بس لو گو ں میں گہما گہمی بڑ ھ چکی ہے بچو ں پر کا م کے وقت بر ی قسم کا تشد د کیا جا تا ہے جس کی وجہ سے بچے با غی ہو جا تے ہیں اور جا ر حیت کا شکار بنتے ہیں گھر و ں میں کا م کر نے والی بچیو ں کو بھی زیادتی کا نشانہ بنا یا جا تا ہے ۔ جس سے نسلیں بر باد ہو تی ہیں بچو ں میں ایک دو سرے کی عزت کر نے کا شعو ر بھی نہیں آپا تا ہے ان میں اچھے برے کی سمجھ بھی جلدی نہیں آپا تی ہے اور پھر کل کو وہ معا شرے میں خو د کو اچھا شہر ی نہیں بنا سکتے ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ملک سے چائلڈ لیبر کو ختم کر ے اور بچو ں کا رجحا ن تعلیم کی طرف لا ئے کیو نکہ یہ عمر بچو ں کی کھیلنے کو دنے اور تعلیم حا صل کر کے اپنے اند ر شعور لا نے کی ہو تی ہے ہمیں والدین کو بھی مکمل طور پر آگا ہی دینی چاہیے کہ وہ اپنے بچو ں کو مزدوری کی طر ف نہ لے کر جا ئیں حکو مت کو بھی چاہیے کہ وہ بچو ں کیلئے تعلیم کا نظام بہتر کر ے اور سکو لو ں میں بچو ں کو اچھی قسم کی تعلیم سے وابستہ کر ے اور ان کے لیے آسانیا ں پید ا کر ے اور والدین کو بھی آگاہی کے لیے ایسے ادارے بنا ئیں کہ جو والدین کو سمجھا سکیں اور ان کے والدین میں شعور کو ابھاریں ۔ چائلڈ لیبر پر کا م کر نے والو ں کو بھی ایما ندار ی سے کا م کر نا چاہیے اور اسطرح کے قانو ن کو لا گو کر ے کہ کہیں بھی بچہ مزدوری کر تا نظر نہ آئے اور اگر پھر بھی نظر آئے تو ان کے خلا ف سخت کار وائی کی جا ئے اور ملک میں امن وامان کی فضا ء قائم کرے تاکہ معاشرہ خو شحالی کی طر ف ہو تر قی کا با عث بنے اور ہم مستقبل میں نکھار سکیں آنے والی نسلیں بھی تر قی کا دامن تھا میں ۔

No comments