PTI فاٹا کو پختون خوا میں ضم کرے گی
مہمند ایجنسی۔ فاٹا کے عوام کی محرومیوں کی ذمہ دار ن لیگ ہے فضل رحمان اور اچکزئ کٹھ پتلی ہے ن لیگ نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیے PTI تمام پشتون قوم اور قبائل کے حقوق کا جنگ لڑ رہے ہیں فاٹا کو صوبہ خیبر پختون خوا میں ضم کریں گے نواز نے ملک و قوم کا پیسہ لوٹا اور منی لارڈنگ کی ہیں اس لیے نکالا نواز شریف کے گھر کا خرچہ بھی سرکاری خزانے سے ادا ہوتا ہے فاٹا میں مسلم لیگ حکومت کا کوئی پراجیکٹ نہیں ان خیالات کا اظہار سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی اسد قیصر ،عارف احمد زئی۔ساجد خان۔سجاد۔ڈاکٹر اسرار۔امیراللہ جنیدی اور دیگر نے تحصیل حلیمزی کے علاقہ چاندہ ڈگری کالج میںPTI کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ قبائلی عوام کی محرومیوں کا ذمہ دار اصل میں ن لیگ کی حکومت ہے مولانا فضل رحمان اور اچکزی کٹھ پتلی ہیں ن لیگ نے انکو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا اج کل ملک میں بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہو رہا ہے جسکی بنا پر مسلم لیگ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے فاٹا میں مسلم لیگ حکومت کی کوئی پروجیکٹ نہیں ہے نواز کے گھر کا خرچہ بھی سرکاری خزانے سے ادا ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کے حقوق کا جنگ عمران خان لڑ رہے ہیں نقیب اللہ محسود قتل کیس کے خلاف پہلی دفعہ PTI نے سندھ پوپیس اور راو انور کے خلاف اواز اٹھایا ۔قبائلی عوام کو تعلیم اور صحت کے بنیادی مسائل درپیش ہیں فاٹا میں بھی تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے تا کہ قبائلی عوام کے بچے بھی زیور تعلیم سے ارستہ ہو جاۓ انہوں نے کہا کہ اگر مرکز میں PTI کی حکومت ائی تو تمام ملک میں انصاف پر مبنی یکساں نظام ہو گا کسی کے ساتھ ظلم اور نا انصافی نہیں ہو گی انہوں نے کہا کہ موبائل نیٹ ورک کی بندش کے سلسلے میں اسمبلی سے قرار داد پاس کرائیں گے جلسے سے خطاب کے دوران صدر ساجد خان اور GS سجاد خان قاری رحیم شاہ اوردیگر پی ٹی ائی رہنماوں نے کہا کہ موجودہ MNA نے علاقے کے عوام کے مفاد کے لیے کچھ نہیں کیا مہمند قوم گوناگوں مسائل سے دوچار ہیں مگر ایم این اے نے تمام مسائل سے چشم پوشی اختیار کی ہیں عوام کے حقوق کے لیے کوئی اواز نہیں اٹھائی ہے غلنئ ہسپتال میں کوئی بھی سہولت موجود نہیں ہے انہوں نےکہا کہ عوام اسی دفعہ دھوکہ نہیں کھائیں گے اور کامیابی ہماری ہوگی
No comments