اچھی شکل اور بے غیرت میں فرق
ساجدہ احمد
رہنما پی ٹی آئی ،چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد
شکل اچھی ہونے میں اور بیغیرت ہونے میں بڑا فرق ہے میں نے ساوتھ پنجاب میں سیاست کی ہے یہاں کہ بڑے بڑے بے سیاست دانوں ان کے ورکرز کو فیس کیا کسی کی جرات نہیں ہوئی کسیلی قسم کی غلط حرکت کی میرے خلاف بہت پروپیگنڈہ ہے اسکی وجہ ہی یہی ہے کہ میں کبھی کسی ان کے دروازوں پر انکی میٹنگز پر دھکے کھاتی نہیں پھرتی پورے پاکستان کا سوشل میڈیا پر شور ہے مگر ساوتھ کے پیپرز میں کچھ نہیں ملے گا اسکی وجہ یہاں کے وہ میڈیا کے لوگ جو خواتین کو کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر پروموٹ کرتے ہیں وہ میرے خلاف ہیں مجھے معلوم ہے نیچر سیاست دانوں کی بھی عام لوگوں کی بھی میں کسی میڈیا کوریج کے چکر میں کبھی پڑتی سیدھی بات کرنے کی عادی ہوں ملتان پی ٹی آئی میں بھی ہمارے خلاف لابنگ تھی لیکن ہم عمران خان سے مل کر بھی پی ٹی آئی جوایننگ دے سکتے تھے لیکن ہم کسی کے بھائی کے کہنے پر ملتان کے کچھ لوگوں کو کریڈٹ دینا چاہتے تھے لیکن انکو وہ راس نہیں آیا ایک ایکسپائر بابا ایکشن میں نظر آیا کے ساجدہ احمد چل کر میرے پاس کیوں نہیں آی ساجدہ احمد کو اپنی لمیٹس معلوم ہیں اور تم جیسوں کو اوقات میں رکھنا بھی آتا ہے اور معزرت کے ساتھ پاکستان کی سیاست کو پاکستان کی ہر جماعت کو کچھ غلط خواتین نے ہی ان ایکسپائر بابوں کو اور ان لوگوں کو چند ٹکوں اور عہدوں کی لالچ میں خراب بھی کیا ہے اور انکو بھی اوقات سے باہر کیا ہے میں سیاست دان نہیں مجاہدہ ہوں پی پی پی اور سرائیکی گروپس میرے یہاں خلاف ہیں ایک عورت ان سے برداشت نہیں اور انکو پیروں تلے سے زمین سرکنا شروع ہو جاتی ہے تو اور کیا کسی حق پرست کا مقابلہ کریں گے میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا پر تنقید یا ناراض وہ لوگ ہو رہے ہیں جن کا اپنا تعلق ایسی جماعتوں سے ہیں جو کرپٹ اور جن کے اپنے لیڈران اخلاق باختہ ہیں مجھے سچ بولنے سے نہ کوئی پہلے روک سکا ہے نہ آگے روک سکے گا میں اپنے فیصلوں میں پہلے بھی خود مختار تھی آگے بھی خود مختار رہوں گی میں عہدوں کے سیٹوں کی لالچ میں اپنی عزت و وقار پر کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گی مجھے اپنی لمیٹس کا بھی معلوم ہے دوسروں کو لمیٹس میں رکھنا بھی آتا ہے یہ قبل از وقت بکواس کا کوئی فائدہ نہیں جس کو پی ٹی آئی سے تکلیف ہے وہ برنال لے لیں پی ٹی آئی میں پاکستان کے لوگ ہیں کوئی پاکستان سے باہر سے نہیں آے یہودی لابی کون ہے وہ تو ختم نبوت اور جندالوں مودیوں کے یاروں اور انکے سپورٹرز کو دیکھ کر اندازہ ہو ہی گیا ہے یہودی ایجنٹ وہ ہیں جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر یہودیوں کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں ساجدہ احمد کون ہے کیا ہے یہ وقت ثابت کرے گا گمان کرنا اور ناجائز بات کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں یہ کوئی یہودی ہی ایسا کر سکتا ہے میرا مقصد پاکستان تھا پاکستان رہے گا نظریہ پاکستان ہماری بنیاد استحکام پاکستان ہماری منزل.
پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
No comments