Breaking News

مجھے اچھا لگتا ہے



                                                                                                                             بشکريه داوود شاه

جس خاتون نے یہ تحریر لکھی کمال کی لکھی ہے ضرور پڑھیں ۔💅
وہ لکھتی ہے
مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا 💑
مجھے اچھا لگتا ہے جب کہیں باہر جاتے ہوۓ وہ مجھ سے کہتا ہے رکو میں تمھیں لے جاتا ھوں یا میں بھی تمھارے ساتھ چلتا ھوں 👫مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا ہےغیر محفوظ راستے پر اس کے پیچھے پیچھے اس کے قدموں کے نشان پر چلتے ہوۓ احساس ہوتا ہے اس نے میرے خیال سے قد رے ہموار راستے کا انتخاب کیا 🛤مجھے اچھا لگتا ہے جب گہرائی سے اوپر چڑھتے اور اونچائی سے ڈھلان کی طرف جاتے ہوۓ مڑ مڑ کر مجھے چڑھنے اور اترنے کے لئے مدد دینے کے لئے بار بار اپنا ہاتھ بڑھتا ہے 🏃مجھے اچھا لگتا ہے جب کسی سفر پر جاتے اور واپس آتے ہوۓ سامان کا سارا بوجھ اپنے دونوں کاندھوں پر اٹھاتا ہے اور سر پر بنا درخواست کئیے خود ہی بڑھ کر اٹھا لیتا ہے اکثر وزنی چیزوں کو دوسری جگہ منتقل کرتے وقت اس کہ یہ کہنا 💗تم چھوڑ دو یہ میرا کام ہے 💕مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری وجہ سے شدید موسم میں سواری کا انتظار کرنے نسبت سایہ دار اور محفوظ مقام کا انتخاب کرتا ہے 🌦🌧مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری ضرورت کی ہر چیز گھر پر مہیا کر دیتا ہے تاکہ مجھے گھر کی زمہ داریوں کے ساتھ ساتھ باہر جانے کی دقت نہ اٹھانی پڑے اور لوگوں کے نامناسب رویوں کا سامنا نہ کرنا پڑے 🖐مجھے اچھا لگتا ہے جب رات کی حنکی میں میرے ساتھ تارے گنتے ہوۓ وہ مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کورٹ میرے شانوں پر ڈال دیتا ہے ۔🎎مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے میرے سارے غم آنسووں میں بہانے کے لئے اپنا مضبوط کندھا پیش کرتا ہے اور ہر قدم پر اپنا ساتھ ہونے کا یقین دلاتا ہے 💆مجھے اچھا لگتا ہے بدترین حالات میں متاع حیات مان کر تحفظ دینے کے لئے میرے آگے ڈھال کی طرح کھڑا ھو جاتا ہے 🕴کہتا ہے ڈرو مت میں تمھیں کچھ نہیں ھونے دوں گا مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھے غیر نظروں سے محفوظ رهنے کے لئے نصحیت کرتا ہے اور اپنا حق جیتاتے ہوۓ کہتا ہے💖 تم صرف میری ھو 💖لیکن افسوس کے ھم سے اکثر لڑکیاں ان تمام خوشگوار احساسات کو محض مرد سے برابری کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے کھو دیتی ہیں شہد سفید گھوڑے پر سوار شہزادوں نے اس لئے آنا ہی چھوڑ دیا .هم نے خود کو مصنوعات کی طرح انتخاب کے لئے بازاروں میں پیش کردیا ہے 🙋
پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!!
جب مرد یہ مان لیتا ہے کہ عورت اس سے کام نہیں تب وہ اس کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھنا چھوڑ دیتا ہے
تب ایسے خوبصورت لمحات ایک ایک کر کے زندگی سے نفی ھوتے چلے جاتے ہیں🙈🙊
اور زندگی پھر بے رنگ بدمزہ ھو کر اپنا توازن کھو جاتی ہے
مقابلہ بازی کی اس دوڑ سے نکل کر اپنی زندگی کے ایسے لطیف لمحات کا اثاثہ محفوظ کر لیجیئے ۔

No comments